ابنا: انھوں نے کہا کہ پاکستان کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے کسی کوبھی پاکستان کی ایٹمی صلاحیت برداشت نہیں ، پاکستان کی پارلیمنٹ میں نکتہ اعتراض پربات کرتے ہوئے وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ سیاسی قیادت نے اتحاد کا مظاہرہ نہ کیا تو کوئی بڑا سانحہ رونما ہو سکتا ہے،نے کہاکہ اگر مالاکنڈ اور سوات میں اتفاق رائے سے پوری قوت سے کارروائی نہ جاتی تو آج یہ اسمبلی قائم نہ ہوتی، رحمن ملک نے کہا کہ تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی والے کافر ہیںاور وہ آخری دم تک ان سے لڑیں گے۔
.........
/110